طلاء، مشت زنی کا علاج

طلاء، مشت زنی کا علاج نسخہ الشفاء : خراطین 50 گرام، چربی ریچھ 12 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام، روغن مالکنگنی 30 گرام ترکیب تیاری : تلوں کا تیل، اور روغن مالکنگنی کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور ساتھ ہی خراطین بھی ڈال دیں خراطین جل جائیں تو کڑاہی اتار […]