نسخہ،سفوف طلاء، عضوخاص کے لیے
سفوف طلاء،عضو خاص کے لیے نسخہ الشفاء : 50 گرام لونگ کا نہائیت باریک سفوف بنا کررکھ لیں اس میں سے آدھا گرام سفوف لےکراس قدرپانی ملا لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اور سیون چھوڑکرلیپ کریں پھراس کے اوپرریشمی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر […]