عرق گلاب کے فوائد
عرق گلاب کے فوائد معلومات الشفاء : گلاب کے پھول صدیوں سے مختلف طریقوں سے انسان کے استعمال میں ہیں، گلاب اپنی دلفریب رنگت اور مسحور کن خوشبو کی وجہ سے پھولوں کا بادشاہ مانا جاتا ہے، گلاب کی مسحور کن خوشبو انسانی دماغ کو تروتازہ رکھنے میں بہترین مانی جاتی ہے نیند کی کمی […]