نسخہ الشفاء : عرق پیاز،ہر قسم کے بُخار کا مکمل علاج

  نسخہ الشفاء : ایک عدد لال پیاز، اورپسی ہوئی چینی حسب ضرورت پیاز کو چھیل کر سلاد کی طرح گول گول قاشیں کاٹ لیں پھر ایک پیالے میں چینی اور پیاز کی قاشیں ڈال کر چمچ سے اچھی طرح مکس کرلیں اور پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں، پندرہ منٹ بعد ایک ململ کے […]