عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات
عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : ایک چمگادڑ کو 250 گرام تل کے تیل میں اتنا پکایا جائے کہ چمگادڑ جل جائے پھر اس تیل کو چھان کر رکھ لیں اسے نیم گرم کرکے گنٹھیا، عرق النسا اور دوسرے اعصابی دردوں میں مالش کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے نسخہ […]