عرق النساء، یورک ایسڈ، نقرس کا، فوری اثر دیسی علاج
عرق النساء، یورک ایسڈ، نقرس کا، فوری اثر دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 30 گرام، ستاور 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، بدھارا 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم […]