عرقیات کے فوائد، اور طریقہ استعمال
عرقیات کے فوائد، اور طریقہ استعمال یہ نسخہ جات حکماء کیلئے ہیں نسخہ، عرق امرت نسخہ الشفاء : گلو تازہ 200 گرام، چرائتہ 200 گرام، شاہترہ 200 گرام، نیم کی اندرونی چھال 200 گرام، پوست ریٹھا 200 گرام ان سب اجزاء کا بارہ 12 لیٹر کشید شدہ عرق ہونا چاہیئے فوائد : سردرد دائمی، بدہضمی، […]