طلاء مجلوق، عضوخاص، کیلئے
طلاء مجلوق، عضوخاص، کیلئے نسخہ الشفاء : کیسٹرائل50گرام،روغن زیتون50گرام،جمال گوٹہ10دانے،دارچینی20گرام، لونگ10گرام،اجوائن دیسی20گرام ترکیب تیاری : روغنیات کو ہلکی آنچ پررکھ کراس میں جمال گوٹہ10دانے دارچینی،لونگ اجوائن دیسی،ادویہ کوہلکا سا دادھڑ کرکے روغنیات میں جلالیں جب سیاہ ہوجائیں تو گرم گرم روغن کوباریک ململ کے کپٹرے سے چھان کر کسی شیشی میں ڈال کررکھ دیں طریقہ […]