(Spleen) معلومات، تلی، عربی طحال, فارسی طحال

معلومات طحال تعارف اردو،تلی، عربی طحال, فارسی طحال (Spleen) انگریزی  طحال پیٹ کے بائیں اوپری حصہ میں پسلیوں کے نیچے ایک گولائی نما عضو ہے۔ طحال کا سائز اور شکل مختلف افراد میں مختلف ہوتی ہے لیکن عموما اس کی شکل گولائی نما چپٹی اور رنگت جامنی جبکہ لمبائی تقریبا چار انچ ہوتی ہے۔ جوانوں […]