ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ نسخہ الشفاء: بیربوٹی،10گرام،جونک10گرام،خراطین صاف10گرام،مالکنگنی10گرام ترکیب تیاری : ان سب کو باریک سفوف کرکے 30گرام،روغن تل میں خوب کھرل کریں3گھنٹہ لگاتار ملائم کر کے بعد میں 5گرام دوا لےکر عضوخاص پر لیپ کرکے اُوپر پان کا پتہ باندھ لیں صبح کھولیں اسی طرح30دن عمل کریں فوائد : عضوخاص کے تمام نقائص دور کرکے […]