معجون مقوی دماغ
معجون مقوی دماغ نسخہ الشفاء : خشخاش 250 گرام، مغز بادام 40 گرام، چہار مغز 20 گرام، الائچی خورد 3 گرام، طباشیر 6 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کوزہ مصری 750 گرام، سونف 10 گرام تر کیب تیاری : خشخاش کو رات بھر دودھ میں تر رکھیں صبح خوب اچھی طرح گھوٹ کر دیسی گھی […]