ضعف باہ کا، دیسی علاج
ضعف باہ کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم پیاز 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، دارچینی 50 گرام، تخم حرمل 50 گرام، کمرکس 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ […]