ضعف دماغ، ضعف باہ، ضعف اعضاء رئیسہ کا نسخہ

ضعف دماغ، ضعف باہ ،جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ کیلئے بہترین دیسی علاج۔  نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا […]

سرعت انزال، جریان اور احتلام کیلئے نسخہ خاص

سرعت انزال، جریان اور احتلام کیلئے نسخہ خاص نسخہ الشفاء : ست سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر ہر 12 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زعفران کشمیری 5 گرام، افسنطین 3 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پس کر باریک سفوف بنا کر شہد ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنالیں […]