نسخہ الشفاء : صند ل کیساتھ، دماغ کی کمزوری دور

نسخہ الشفاء : صندل سفید 70 گرام، عرق گلاب 1500 گرام ترکیب تیاری : عرق گلاب میں صندل سفید ایک دن اور رات بھگو رکھیں، اس کے بعد جوش دے کر پھر چھان لینے کے بعد ایک کلو چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر قوام بنا ئیں جب کر خمیرہ کی مانند ہو […]