گرمی کے بخار کا دیسی علاج
گرمی کے بخار کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ست گلو 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام، کھانے کے 30 […]