نسخہ الشفاء : صرف سات دن میں وزن کم کریں، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ابہل 40 گرام، رائی 20 گرام، مرمکی 20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی […]