جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ نسخہ الشفاء : صبر سقوطری 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، بزرالبنج سفید 10 گرام، جوکھار نیم بریاں 10 گرام، مصطگی رومی محلول 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر عرق گلاب کی مدد سے  دانہ مونگ کے برابر گو لیاں بنا کر […]