شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے

شہوانی قوت بڑھ جاتی ہے ہر شب کو تین انڈے نیم اُبلے ہوے کسی قدر نمک اور فلفل سیاہ ایک چٹکی اور فلفل دراز ایک چٹکی ایک چمچ شہد ڈاال کر کھائیں اور اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں ایک ہفتہ تک پھر بیس دن بعد ایک ہفتہ، شہوانی قوت بڑھ جاتی […]

شہوانی خیالات کی بھرمار

شہوانی خیالات کی بھرمار ہروقت شہوانی خیالات میں غرق رہنے سے دماغ میں شہوانی تصورات قوت پکڑلیتے ہیں جس کی وجہ سے قوائے شہوانی میں ہجا نی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جسکا بلاواسطہ اثر مبادی اعضاءپر وارد ہوتاہے اور دوران خون کاعمل تیزہوجاتا ہے اور ردعمل میں اعصاب متاثر ہونے سے عضوخاص کی رگوں میں […]