روحانی نسخوں کا شہد

روحانی نسخوں کا شہد جیسے اکثر یونانی نسخوں کا جز شہد ہوا کرتا ہے اسی طرح روحانی نسخوں کا جز متأخرین کے طرز پر ذکر ہے۔

پیاز شہد سے کھانسی ختم

نسخہ – ایک یا دو پیاز لے کر آگ پر بھون لیں جب اس کا بیرونی چھلکا جل کر سیاہ ہو جائے ‘ اس بیرونی جلے ہوئے چھلکے کو اتار کر پھینک دیں اور اندرونی حصہ پیاز کو خوب رگڑ کر باریک کر لیں اور اس میں ہم وزن شہد ملا کرایک چمچ صبح و […]