شہد کی مکھی کے کاٹے کا علاج

شہد کی مکھی کے کاٹے کا علاج شہد کی مکھی کے کاٹے پر شہد لگانے اور پینے سے درد میں افاقہ ہوتا ہے۔  شہد کی مکھی کے کاٹنے پر نمک لگانے سے تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔  کوئی بھی زہریلا کیڑا کاٹ لے تو فوری طور پر تلسی کے پتے پیس کر اس جگہ پر […]