لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ
لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ نسخہ الشفاء : تالمکھانہ بریاں 20 گرام، کڑاچھال 10 گرام، کہربا 10 گرام، اتیس 10 گرام، گیرو 10 گرام، مازو سبز 10 گرام، مائیں کلاں 10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، رسونت 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، دارچینی 10 گرام کا کڑاسنگی 10 گرام، […]