نسخہ الشفاء : شوگر کو کنٹرول کرکے، مکمل طور پر ختم کرنے والا گارنٹی شدہ علاج

نسخہ الشفاء : گڑماڑ بوٹی 20 گرام، سنڈھ 10 گرام، مغز تخم جامن 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول۔ صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کیا کریں فوائد : […]