شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج
شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : 50 گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں مقدارخوراک : ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں، فوائد : شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں