شوگر کا دیسی علاج
شوگر کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : زراوند مدحرج 20 گرام، پوست ریٹھا 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح و شام پانی کیساتھ کھانے سے پہلے یاں بعد استعمال کریں فوائد : شوگر کنٹرول کیلئے اچھا علاج […]