نسخہ الشفاء : شوگر سے، زندگی بھر کیلئے سکون حاصل کریں
نسخہ الشفاء : ہیرا کسیس 10 گرام، پوست ہرڑ زرد, بریاں 30 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کرتے رہا کریں فوائد : شوگر، اور شوگر سے […]