نسخہ الشفاء : شوگر، فوری کنٹرول، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تُمہ بغیر بیج 20 گرام ، کالے چنے 100 گرام، گوند کیکر 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول دوپہر، 1 کیپسول،شام پانی کے ساتھ کھلائیں اگر قبض ہوتو دو کیپسول […]