عام جسمانی کمزوری کا زبردست نسخہ

عام جسمانی کمزوری کا زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، باریک شدہ نمک سفید 500 گرام ترکیب تیاری : شنگرف کو نمک کے درمیان رکھ کر کڑاہی کے نیچے ہلکی آگ جلائیں یہاں تک کہ نمک کے اوپرتنکہ رکھنے سے جل اٹھے پھر آگ بند کردیں اور سرد ہونے پر نمک کو احتیاط […]

پرانے سے پرانا بخار ختم

پرانے سے پرانا بخار ختم نسخہ الشفاء : شنگرف 6 گرام، سم الفار 2 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کھرل میں تین گھنٹہ رگڑیں اورگولی دانہ مونگ کے برابر بنا لیں مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں فوائد : پرانے بخاروں کیلئے مفید دوا ہے دوا […]