دل کے بیماریوں کی دوائیں شریعت کے مطب میں بنتی ہیں
دل کے بیماریوں کی دوائیں شریعت کے مطب میں بنتی ہیں دل کے بیماریوں کے ادویہ دل کے بیماریوں کی دوائیں شریعت کے مطب میں بنتی ہیں۔ انبیاء کرام علیہم السلام ان کو ترتیب دیتے ہیں۔ وہ عبادات اور اعمال صالحہ، طاعت اور ذکر و تقویٰ، خوف الٰہی سے رونا اور نعمتوں پر شکر کرنا، […]