شربت ٹھنڈک بنائیں، گرمی کی شدت کی زیادتی ___کا علاج

شربت ٹھنڈک بنائیں، گرمی کی شدت کی زیادتی کا،علاج شربت ٹھنڈک کا نسخہ پیش خدمت ہے نہایت فرحت بخش خوش ذائقہ نسخہ الشفاء : صندل سفید 25 گرام، صندل سرخ  25 گرام،  کاسنی  25 گرام، انجبار 25 گرام، املی 25 گرام،  آلو بخارہ 25 گرام،  گل سرخ 25 گرام،  گل خیرا 25 گرام، گل گڑھل […]