نسخہ الشفاء : شربت لیکوریا، کیلئے زبردست علاج

نسخہ الشفاء : پوست کوکنار 50 گرام، ڈوڈی کپاس 25 گرام، پوست انار 25 گرام، پانی ڈیڑھ کلو، چینی 750 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو ہلکا ہلکا موٹا کوٹ کر پانی میں بھگو رکھیں 12 گھنٹے بعد اسے آگ پر رکھ دیں جب پانی جب ایک کلو رہ جائے تو نیچے اتار کر […]