شربت ابریشم، اعضاء رئیسہ کے لیے زبردست نسخہ

شربت ابریشم، اعضاء رئیسہ کے لیے زبردست نسخہ یہ نسخہ اعضاء رئیسہ کے لیے اکسیر ہے نسخہ الشفاء : ابریشم 30 گرام، گاؤزبان برگ و پھول 20 گرام، تخم تلسی 15 گرام، برادہ صندل سفید 30 گرام، عود غرقی 15 گرام، تیز پات 10 گرام، دانہ الائچی سبز 10 گرام، کوزہ مصری 1 کلو، عرق […]