شاہترہ، پت پاپڑا کے استعمال سے خارش اور چھائیوں کا خاتمہ

شاہترہ، پت پاپڑا کے استعمال سے خارش اور چھائیوں کا خاتمہ گندم کے کھیتوں میں جڑی بوٹیوں کے طور پر خود رو پودا ہے سالم پودا ادویاتی اہمیت کا حامل ہے پتے دھنیا کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں اس پودے کی دو اقسام ہیں ایک کو نیلے پھول لگتے ہیں اور دوسرے کو لال […]