ٹائیفائیڈ بخار کا علاج

ٹائیفائیڈ بخار کا علاج نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، کوزہ مصری 20 گرام، آب لیموں 50 گرام ترکیب تیاری : ایک چینی یا کانچ کے پیالہ میں شاخ مرجان کوفتہ ڈال کر اوپر سفوف مصری یا کھانڈ ڈال کر آب لیموں ڈال دیں تھوڑی دیر بعد ہلا دیا کریں چند یوم دھوپ میں […]