سیب، کے، خواص، اور، فائدے

سیب اپنی غذایئت کے لحاظ سے دنیا کا مشہور ترین پھل ہے۔میٹھا سیب پہلے درجےمیں گرم دوسرے میں تر ہے۔ترش پہلے درجے میں سردوخشک ہے میخوش گرمی و سردی میں معتدل اور پہلے درجے میں خشک ہے۔پھیکا سیب سرد تر ہے۔ بنیادی طور پر اعلا قسم کے سیب کی پیداوار کے لیے سرد آب و […]