نسخہ الشفاء : سکن کیلئے، اور خون کی خرابی کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر اس میں کشتہ فولاد اچھی طرح مکس کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول،صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کی لسی […]