نسخہ الشفاء : سپرم کی کمی، کا ایک ہفتہ میں علاج

نسخہ الشفاء : مرمکی 30گرام، میتھرے 80گرام، ھالن 120 گرام، کلونجی 120 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 3 گرام صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں ویسے ایک ہفتہ میں اچھا رزلٹ ائے گا فوائد […]