سونف بے شمار فوائد کی حامل جڑی بوٹی
سونف بے شمار فوائد کی حامل جڑی بوٹی Fennel seeds سونف ایک بہترین اور سستی جڑی بوٹی ہے اس کا سائنٹفک نام Scientific name : Foeniculum vulgare سونف ایک جانی پہچانی خوراک ہے،سونف کی کاشت کئی ملکوں میں ہوتی ہے ،سونف ایران، پاکستان، بھارت اور افغانستان کے کئی ایشیائی کھانوں میں ذائقہ کے لئے استعمال […]