سوزاک-Gonorrhea

سوزاک-Gonorrhea الشفاء : یہ ایک چھوت دار مرض ہے جو جنسی میل جول سے پھیلتا ہے، اس کے اثرات عموما نظام بولیہ میں ازیت ناک علامات پیدا کرتے ہیں لیکن کچھ حالتوں میں مقعد۔ گلے۔ آنکھوں اور جوڑوں joints میں بھی اس کی علامات ظاہر ہوتی ہیں، یہ مرد عورت دونوں میں پایا جاتا ہے۔ […]