سوزاک اور سوزش کا دیسی علاج
سوزاک اور سوزش کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، خراطین 10 گرام، دارچینی 8 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : دن میں ایک بار 1 گرام پانی کے ساتھ لیں 10 دن استعمال کریں۔ فوائد : سوزاک و سوزش کا بہترین […]