نسخہ الشفاء : سوزاک، اور پیشاب میں خون پیپ، اور جل کر آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : طباشیر 50 گرام، ست گلو 10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، پوست ریٹھا 20 گرام، روغن صندل خالص 50 گرام ترکیب تیاری : سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنالیں اور اس میں روغن صندل اچھی طرح مکس کر لیں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں آدھ گرام […]