سنیاسی نسخہ، جوڑوں کا درد، وجع المفاصل کے لیے

سنیاسی نسخہ، جوڑوں کا درد، وجع المفاصل کے لیے نسخہ الشفاء : ازراقی 50 گرام، پانی 30 کلو، بھینس کا دودھ 9 کلو، ادرک کا پانی، جوس 250 گرام ترکیب تیاری : ازراقی کو دو کلو پانی میں دس منٹ تک ہر روز پکائیں پندرہ دن تک روزانہ پانی بدلتے رہیں اسکے بعد ایک دن […]