برص، پھلبہری کا علاج
برص، پھلبہری کا علاج نسخہ الشفاء : سنگ جراح خام ترکیب تیاری : اس کو پیس کر باریک سفوف تیار کرلیں مقدارخوراک : ایک گرام پانی اور شہد ملا کر کھاتے رہیں تین ماہ فوائد : برص اور پھلبہری کیلئے نہایت مفید علاج ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے […]