سنگرہنی اور دست کیلئے، دیسی علاج

سنگرہنی اور دست کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کوڑھ سک 50 گرام، گوند کیکر 25 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدارخوراک : ایک گرام  صبح اور شام چاول کے پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : سنگرہنی خواہ کتنی پرانی ہو اس کیلئے اور نئے دستوں کیلئے […]