پیٹ درد، قبض کیلئے بہترین نسخہ

پیٹ درد، قبض کیلئے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : سنامکی تنکے نکال کر 20 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، سونف 10 گرام، چینی 80 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کرسفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ […]