سلس البول، بغیر ارادہ پیشاب کا آنا، دیسی نسخہ جات
سلس البول، بغیر ارادہ پیشاب کا آنا، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، چٹکلے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : جاوتری 20 گرام، کوزہ مصری 20 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں 3 گرام کی مقدار میں روزانہ ایک بار 15 دن کھانا، سلس البول کے نافع ہے نسخہ الشفاء : کندر […]