سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے دیسی نسخہ
سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سلاجیت 4 گرام، مازو پھل بغیر سوراخ 150 گرام، سنگ راسخ آہنی 50 گرام، کمرکس 20 گرام، نوشادر 8 گرام ترکیب تیاری : مازو پھل موٹے لے کر گرم ریت میں بھون لیں اور مازو کو کسی برتن میں بند کر دیں جب سرد […]