قبض کا مکمل علاج
قبض کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : سقمونیا ولائتی 10 گرام، جلابہ 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، صبر زرد 10 گرام، مصطگی رومی 2 گرام، زنجبیل 2 گرام، مرمکی 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک : ایک سے […]