نسخہ الشفاء : سفیدے کے درخت سے، دمہ سے نجات پائیں
نسخہ الشفاء : سفیدے کے درخت کی کو نپلیں ایک کلو، پانچ کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکاکر اتار لیں ۔ ڈیڑھ کلو پانی رہ جائے تو چھان کر بوتلوں میں بھر لیں ۔15 یوم آدھا کپ چائے والا 3 وقت یہ والا پانی پئیں ، کم ہو اور بنا لیں ، پہلی دفعہ […]