سفوف قوت باہ
سفوف قوت باہ دارچینی،خولنجان،زنجبیل،ہر ایک 10گرام،چینی 100گرام سفوف بنالیں مقدار خوراک 2گرام ہرروز شام پانچ بجے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں صرف پندرہ دن تک فوائد: قوت باہ کیلیے بہترین ہے دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر […]
نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک
نسخہ الشفاء:: سفوف ممسک مجربات حکیم محمد عرفان اسپند 10گرام،قرنفل 5گرام دونوں چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور قبل از جماع دو گھنٹہ ایک گرام سفوف ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیسا تھ لیں امساک میں بہترین ہے
نسخہ الشفاء سفوف ممسک
نسخہ الشفاء سفوف ممسک مجربات حکیم محمد عرفان اسپند 10گرام،قرنفل 5گرام دونوں چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور قبل از جماع دو گھنٹہ ایک گرام سفوف ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیسا تھ لیں امساک میں بہترین ہے دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور […]
علاج الشفاء :: سفوف بواسیر
علاج الشفاء :: سفوف بواسیر چھلکا ریٹھہ 5 تولہ، کتھ سفید 5 تولہ، سفوف بنالیں۔ ایک چھوٹا کیپسول شام کو ہمراہ ملائی دیں۔ پندرہ دن استعمال کریں۔انشاءاللھ فائدہ ہو گا
نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے
نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا
شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج
شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج شہد قدرت کی بیش بہا نعمت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے صبح کے وقت شہد استعمال کیا اس کو کبھی کوئی بیماری نہیں آئے گی۔سر پر بال اگانے کیلئے زیتون کے تیل کے دو چمچ ایک چمچ شہد […]
نسخہ:سفوف جریان
نسخہ:سفوف جریان علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔ نسخہ: کلونجی 10 گرام‘ سفید موصلی 25 گرام‘ ثعلب مصری 25 گرام‘ خشک سنگھاڑا 25 […]
امراض مقعد‘ سفوف بواسیر
کیکر کی ایسی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑے ہوں سایہ میں خشک کر لیں اور خشک ہونے پر باریک پیس کر سنبھال رکھیں‘ بس سفوف بواسیر تیار ہے چھ ماشہ سفوف لے کر تازہ پانی سے صبح وشام استعمال کریں۔ بواسیر بادی و خونی دونوں طرح کی بواسیر میں فائدہ بخش ہے۔
سفوف یرقان
کیکر کے پھول جمع کر لیں اور اس کے برابر مصری ملا لیں بس دوا تیار ہے اس میں سے چھ ماشے سے ایک تولہ بوقت صبح تازہ پانی سے پھنکا دیں۔ یرقان کو بفضلہ تعالیٰ بہت جلد دور کرنے والی سہل دوا ہے ( دیگر ) کشہ مرجان ایک رتی سے تین رتی تک […]
نسخہ برائے سفوف ہاضم
نسخہ برائے ہاضمہ نسخہ الشفاء : دھنیا خشک 10 گرام، تخم الائچی خورد 10 گرام، تخم الائچی کلاں 10 گر ا م، سونف 10 گرام، پودینہ 10 گرام، اجوا ئن 10 گرام، پپیتہ خشک تازہ پپیتہ لے کر چھو ٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک کر لیں 50 گرام، فلفل دراز 6 […]