نسخہ الشفاء : سفوف ہاضم، گیس، قبض، اور ریاح کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : دھنیاسوکھا 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، سونف 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، اجوائن 10 گرام، پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک کر لیں 50 گرام، فلفل دراز 6 گرام، ست لیموں 6 گرام، زیرہ […]